فضائی چھتری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے جس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے، پیراشوٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے جس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے، پیراشوٹ۔